• 17 مئی, 2024

اگر کوئی شخص شروع میں بسم اللہ پڑھنا بھول جائے

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھانے لگے تو پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لے یعنی بسم اللہ پڑھے اگر شروع میں بھول جائے تو یا د آنے پر بِسْمِ اللّٰہِ اَوَّلَہٗ پڑھ لے۔

(ترمذی کتاب الاطعمۃ)

پچھلا پڑھیں

’’مضمون بالا رہا‘‘ کی یاد میں ایک نشست

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جنوری 2023