• 7 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

مہمان کا قیام

اسلام میں مہمان نوازی اور اکرام ضیف کی بہت اہمیت ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ نے اپنے مہمانوں کے اکرام ضیف میں مہمان نوازی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ کسی کے ہاں مہمان بن کر جانے کے بھی اپنے اخلاقی تقاضے ہوتے ہیں جن کوملحوظ رکھنا بھی مہمان پر فرض ہے تا کہ وہ میزبان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہ بنے۔ جب بھی کسی کے ہاں قیام کا ارادہ ہو تو آنے سے پہلے اپنے قیام کی مدت واضح کر دینے سے میزبان کو بہت سے غیر ضروری مسائل سے بچا یا جا سکتا ہے۔

(مرسلہ: ناصرہ احمد۔ کینیڈا)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 فروری 2022