• 12 مئی, 2024

اعلان نکاح

  • مکرم احمد عدنان ہاشمی نمائندہ الفضل آن لائن ۔کینیا اعلان بھجواتے ہیں:

عزیزہ نائلہ طارق بنت مکرم مولانا طارق محمود ظفر، امیر و مبلغ انچارج ۔کینیا کا نکاح عزیزم مظہر اقبال ابن مکرم ظفر اقبال آف ٹورنٹو۔کینیڈا سے مؤرخہ 25فروری 2022ء کو بمقام احمدیہ مسلم مشن۔نیروبی، کینیا میں پڑھا گیا۔

یہ نکاح مکرم مولانا ملک بشارت احمد مبلغ سلسلہ۔نیروبی ریجن نے پڑھایا۔
قارئین الفضل سے درخواستِ دعا ہے کہ یہ رشتہ ہر دو خاندان کے لئے ہر لحاظ سے بابرکت ہو، نیز اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل وکرم سے تمام دینی و دنیاوی حسنات سے نوازے۔آمین۔

ادارہ الفضل کی جانب سے طرفین کو مبارکباد پیش ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 اپریل 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ