• 16 مئی, 2024

جس گھر میں تلاوت قرآن نہ ہو وہاں خیر، کم اور شر زیادہ ہوجاتا ہے

ایک موقعہ پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
اپنے گھروں میں کثرت سے تلاوت قرآن کریم کیا کرو۔ یقیناً وہ گھر جس میں قرآن نہ پڑھا جاتا ہو وہاں خیر، کم ہو جاتی ہے۔ اور شر زیادہ ہو جاتا ہے۔ اور وہ گھر اپنے رہنے والوں کے لئے تنگ پڑ جاتا ہے۔

(کنزالعمال، ادب المعبر الفصل الثانی فی آداب البیت والبناء حدیث نمبر 41496 مطبوعہ مکتبۃ التراث الاسلامی حلب)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جولائی 2022