• 8 جولائی, 2025

دعا کا تحفہ

رؤیت بیت اللہ کی دعا

حضرت حذیفہ بن اسیدؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ؐ جب بیت اللہ پر نظر فرماتے تو یہ دعا کرتے:۔

اَللّٰھُمَّ زِدْ بَیْتَکَ ھٰذَا تَشْرِیْفًا وَّ تَعْظِیْماً وَّتَکْرِیْمًا وَّ بِرًّا وَّ مَصَابَۃً وَّ زِدْ مَنْ شَرَّفَہٗ وَ عَظَّمَہٗ مِمَّنْ حَجَّہٗ وَ اعْتَمَرَہٗ تَعْظِیْمًا وَّ تَشْرِیْفًا وَّ بِرًّا وَّ مَصَابَۃً

(مجمع الزوائد ہیثمی بیروت جلد3 صفحہ238)

ترجمہ: اے اللہ! اپنے اس گھر (بیت اللہ) کو بزرگی عظمت و عزت نیکی اور رعب میں زیادہ کر۔ اور حج و عمرہ کرنے والوں میں سے جو اس کی تقدیس و تعظیم کرے اُسے بھی عظمت و شرف اور نیکی اور رعب میں بڑھا۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق صفحہ90 ایڈیشن2014ء)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جولائی 2022