• 19 اپریل, 2024

آج کی دعا

رَبِّ اغْفِرْلِی خَطِیْئَتِیْ وَجَھْلِیْ وَاِسْرَافِیْ فِیْ اَمْرِیْ کُلِّہ،وَمَااَنْتَ اَعْلَمُ بِہ مِنِّیْ۔اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ خَطَایَایَ و عَمدِیْ وَجَھْلِیْ وَھَزْلیْ وَکُلُّ ذَالِکَ عِنْدِیْ۔اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ، وَ مَا اَسْرَرْتُ وَمَااَعْلَنْتُ،اَنْتَ الْمُقَدِّمُ،وَ اَنْتَ الْمُؤَخِّرُ،وَاَنْتَ عَلٰی کُلِّ شَیئٍ قَدِیْرٌ

(بخاری کتاب الدعوات)

ترجمہ: اے میرے رب! میری خطا اور میری نادانی اور میرے تمام معاملات میں میری زیادتیاں اور وہ تمام معالات جو مجھ سے زیادہ تیرے علم میں ہیں وہ سب مجھے معاف کر دے۔ اے اللہ میرے گناہ، میری دانستہ یانا دانستہ خطائیں اور غیر سنجیدہ مذاق یہ سب میری کوتاہیاں معاف کردے۔ اے اللہ! میرے پہلے اور پچھلے، پوشیدہ اور ظاہر گناہ بخش دے ۔تو ہی آگے کرنے والاہے۔ اور تو ہی پیچھے ہٹانے والا ہے۔ اور تو ہر چیز پر قادر ہے۔

یہ پیارے رسولِ کریم ﷺ کی رحمت اور بخشش کی جامع دعا ہے۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 اگست 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 05 اگست 2020ء