• 3 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

جب بیت الخلاء میں جانا ہو تو حتیٰ الوسع گفتگو سے پرہیز کرنا چاہیے۔ آجکل موبائل فونز کی وجہ سے اور بلیو ٹوتھ ڈیوائسیز کی وجہ سے اکثر یہ بات پبلک مقامات کے ٹوائلیٹس میں مشاہدہ کی جاتی ہے کہ لوگ فون پر بات کرتے کرتے ٹوائلیٹ میں داخل ہوتے ہیں اور مسلسل فون پر محو گفتگو رہتے ہیں، اس عادت کی وجہ سے نہ ان کو وقت کا احساس رہتا ہے کہ وہ کتنی دیر سے اندر ہیں اور نہ ہی یہ احساس رہتا ہے کہ باہر اور لوگ بھی ٹوائلیٹ استعمال کرنے کے انتظار میں کھڑے ہیں۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

یہ جلسہ ہے سالانہ یہ ایام مبارک

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 اگست 2022