• 1 جون, 2024

سنو اور اطاعت کرو

عَنْ عَبْدِ اللّٰهِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اَلسَّمْعُ وَالطَّاعَةُ عَلَى الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ فِيْمَآ أَحَبَّ وَكَرِهَ مَا لَمْ يُؤْمَرْ بِمَعْصِيَةٍ فَإِذَآ أُمِرَ بِمَعْصِيَةٍ فَلَا سَمْعَ وَلَا طَاعَةَ۔

(صحيح البخاري، كتاب الأحكام باب السمع والطاعة للإمام ما لم تكن معصية)

حضرت عبد اللهؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سننا اور ماننا مسلمان مرد پر واجب ہے اس میں جووہ پسند کرے اور (اس میں بھی) جو وہ ناپسند کرے اور یہ حکم اس وقت تک ہے جب تک کہ معصیت کا حکم نہ دیاجائے۔ لیکن اگر معصیت کا حکم دیا جائے تو پھر نہ سنناہے اور نہ اطاعت ہے۔

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 اکتوبر 2021