• 27 اپریل, 2024

غىبت کرنے والے کى سزا

حضرت انس رضى اللہ عنہ رواىت کرتےہىں۔ آنحضرت ﷺ نے فرماىا: جب مجھے معراج ہوا تو کشفاً مَىں اىک اىسى قوم کے پاس سے گزرا جن کے ناخن تانبے کے تھے اور وہ اس سے اپنے چہروں اور سىنوں کو نوچ رہے تھے۔ مَىں نے پوچھا، جبرائىل ىہ کون ہىں؟  تو انہوں نے بتاىاکہ ىہ لوگ، لوگوں کا گوشت نوچ نوچ کر کھاىا کرتے تھے اور ان کى عزت و آبرو سے کھىلتے تھے (ىعنى غىبت کرتے تھے)۔

 (ابوداؤد، کتاب الادب باب فى الغىبۃ)

پچھلا پڑھیں

اىڈىٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 نومبر 2021