• 18 جولائی, 2025

آج کی دعا

رَبِّ اَعُوۡذُ بِکَ مِنۡ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿ۙ۹۸﴾ وَ اَعُوۡذُ بِکَ رَبِّ اَنۡ یَّحۡضُرُوۡنِ ﴿۹۹﴾

(المومنون: 98 – 99)

ترجمہ: اے میرے ربّ! مَیں شیطانوں کے وَسو َسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اور (اس بات سے) میں تیری پناہ مانگتا ہوں اے میرے ربّ! کہ وہ میرے قریب آئیں۔

یہ قرآن کریم میں مذکور شیطانی تدابیر سے محفوظ رہنے کی افضل دعا ہے۔

ہمارے پیارے امام عالی مقام سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 15 جون 2018ء میں اس دعا کی تحریک فرمائی ہے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

پچھلا پڑھیں

تربیتی سیمینار

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جنوری 2022