ایمان کی اقسام
حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی ؓ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح مو عود علیہ السلام نے فرمایا:
ایمان دو قسم کا ہوتا ہے۔ موٹا اور باریک۔ موٹا ایمان تو یہی ہے کہ دین العجائز پر عمل کرے اور باریک یہ ہے کہ میرے پیچھے ہو لے۔
(ملفوظات جلد اول 2016 ایڈیشن صفحہ 1-2)
(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)