• 1 مئی, 2024

ارشاد باری تعالیٰ

الٓـمّٓ ۚ﴿۲﴾ اَحَسِبَ النَّاسُ اَنۡ یُّتۡرَکُوۡۤا اَنۡ یَّقُوۡلُوۡۤا اٰمَنَّا وَ ہُمۡ لَا یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۳﴾

(العنکبوت:3،2)

ترجمہ: میں اللہ سب سے زیادہ جاننے والا ہوں۔کیا لوگ یہ گمان کر بیٹھے ہیں کہ یہ کہنے پر کہ ہم ایمان لے آئے وہ چھوڑ دئیے جائیں گے اور آزمائے نہیں جائیں گے؟

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 5 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 06 جون 2020ء