• 16 مئی, 2024

لوگوں پر ایسا زمانہ آنے والا ہے

یَاْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَّایَبْقٰی مِنَ الْاِسْلَامِ اِلَّا اسْمُہٗ وَلَا یَبْقٰی مِنَ الْقُرْ اٰنِ اِلَّا رَسْمُہٗ۔ مَسَاجِدُھُمْ عَامِرَۃٌ وَّھِیَ خَرَابٌ مِّنَ الْھُدٰی

(مشکوٰۃ کتاب العلم فصل الثالث صفحہ38)

لوگوں پرایسا زمانہ آنے والا ہے کہ جب اسلام محض نام کا رہ جائے گا اور قرآن کا صرف رسم الخط باقی رہ جائے گا۔ ان کی مسجدیں آباد ہوں گی لیکن ہدایت سے بالکل خالی ہوں گی۔

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ 03؍جون 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جون 2022