حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’خلافت کی برکات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بعض دفعہ بظاہر ہر نصیحت عمل نہیں کر رہی ہوتی لیکن جب خلیفہ وقت کی زبان سے وہی نصیحت نکلتی ہے تو اس میں اللہ تعالیٰ غیر معمولی اثر پیدا کر دیتا ہے۔‘‘
(خطبات طاہر جلد 2صفحہ2)