ذکرِ الٰہی
آپ دولت سے دوائیں تو خرید سکتے ہیں لیکن صحت نہیں۔ آپ دولت سے آرام دہ بستر تو خرید سکتے ہیں لیکن پُرسکون نیند نہیں۔ آپ دولت سے سب کچھ خرید سکتے ہیں لیکن مطمئن زندگی نہیں۔ مطمئن زندگی تو صرف اور صرف اَلَا بِذِکْرِاللّٰہِ میں ہے۔
(مرسلہ: محمد عمر تیما پوری، انڈیا)