• 13 مئی, 2025

رشتہ ناطہ کے وقت اخلاق اور دینداری دیکھو

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
جب تمہاری طرف کوئی ایسا شخص رشتہ بھیجے جس کے دین اور اخلاق تم کو پسند ہوں تو اس رشتہ کو قبول کر لیا کرو۔ اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو جائے گا۔

(ترمذی، کتاب النکاح، باب اذا جاءکم من ترضون دینہ)

پچھلا پڑھیں

’’فساد سے بچو‘‘

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 نومبر 2021