• 25 اپریل, 2024

تلاوت قرآن سے مدارج کی بلندی

رسول کریمﷺ فرماتے ہیں:
صاحب قرآن سے (جنت میں) کہا جائے گا کہ تو قرآن پڑھ اور بلند ہوتا چلا جا ۔اور یہاں بھی اسی طرح سنوار کر اور خوبصورت آواز سے پڑھ جیسا کہ دنیا میں پڑھا کرتا تھا ۔اور جتنا تو پڑھتا چلاجائے گااتنے تیرے مدارج بڑھتے چلے جائیں گے۔

(سنن الترمذی باب فضائل القرآن، باب فیمن قرء حرفاً من القرآن)

پچھلا پڑھیں

کتاب ’’حرفِ مبشر‘‘ کی تقریب رونمائی

اگلا پڑھیں

ٹیلیویژن۔ ایجاد سے LCD اور LED تک