• 29 اپریل, 2024

دعا کا تحفہ

بُرے وقت اور ہمسایہ کے شرّ سے بچنے کی دُعا

حضرت عقبہ ؓ بن عامر نے دن رات کی برائی اور بُرے ہمسائے کے شرّ سے بچنے کی یہ دُعا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے:

اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِن یَومِ السُّوءِ وَمِن لَیلَۃِ السُّوءِ وَمِن سَاعَۃِ السُّوءِ،وَمِن صَاحِبِ السُّوءِ،وَمِن جَارِ السُّوءِ فِی دَارِ المُقَامَۃِ

(طبرانی جلد17 صفحہ294)

ترجمہ: اے اللہ!مَیں تجھ سے برے دن اور بری رات اور برے وقت سے پناہ مانگتا ہوں اور برے ساتھی اور اپنی رہنے کی جگہ میں برے ہمسائے سے بھی۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ116)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جنوری 2023