• 28 اپریل, 2024

ایک سبق آموزبات

اپنے ساتھی میں عیب مت تلاش کرو

واقفات نو کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہر کسی میں کوئی نہ کوئی خامیاں ہوتی ہیں۔ برداشت کا مطلب اپنی آنکھیں، کان اور منہ بند کرنا ہے۔ اپنے ساتھی میں عیب تلاش مت کرو، ان کے بارے میں کوئی بری بات نہ سنو اور ایک دوسرے کو برا نہ کہو۔

(دورہٴ امریکہ 2022ء رپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط10 صفحہ4 الفضل آن لائن۔ لندن)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جنوری 2023