• 19 اپریل, 2024

دعا کا تحفہ

میت کو قبر میں رکھنے کی دعا

حضرت عبد اللہ بن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب میت کو قبر میں رکھتے تو یہ دُعائیں پڑھتے:

بِسْمِ اللّٰہِ وَبِاللّٰہِ وَعَلٰی مِلَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ
بِسْمِ اللّٰہِ وَبِاللّٰہِ وَ عَلٰی سُنَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ

(ترمذی کتاب الجنائز)

ترجمہ: (1) اللہ کے نام اوراللہ کی تائید کے ساتھ، اللہ کے رسول کی ملت پر۔

(2) اللہ کے نام اور اللہ کی تائید کے ساتھ اور اللہ کے رسول کی سنّت پر۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ127)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

نیشنل اجتماع مجلس انصار اللہ گیمبیا 2022ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 فروری 2023