خلافت ایک نعمت عظمی
خدائے رحمان و منان کا ہم پر یہ احسان عظیم ہے کہ اس نے خلافت جیسی عظیم نعمت ہم پر اتاری۔ اس نعمت کی قدر کرنے کا بہترین طریق یہ ہے کہ ہم سب افراد خانہ خلیفہ وقت کا ہر خطبہ جمعہ براہِ راست سنیں اور پھر آپکی ہدایات پر کما حقہ عمل کریں۔ علاوہ ازیں مسلم ٹیلی ویژن احمدیہ پر دکھائی جانے والے پروگرامز دیکھیں، حضور انور کی خدمت اقدس میں دعا کے لئے خط لکھیں اور خلافت کے استحکام کے لئے بہت دعائیں کریں۔
(بشریٰ نذیر آفتاب۔ سسکاٹون، کینیڈا)