• 3 مئی, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 26؍فروری 2022ء بعد نماز ظہر و عصر، مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

  • عزیزہ انعم شیرین چوہدری بنت مکرم راشد احمد چوہدری صاحب (کینیڈا) ہمراہ عزیزم فاطر محمود چوہدری
    ابن مکرم طاہر محمود چوہدری صاحب (امیر و مشنری انچارج تنزانیہ)
  • عزیزہ امۃ العظیم بھٹی بنت مکرم فہیم احمد بھٹی صاحب (لندن۔ یوکے) ہمراہ عزیزم مسعود نواز ملک
    ابن مکرم محمود احمد ملک صاحب (لندن۔ یوکے)
  • عزیزہ ندا عاصم بنت مکرم عرفان عاصم صاحب (تھارٹن ہیتھ۔ یوکے) ہمراہ عزیزم شعیب احمد رشید
    ابن مکرم عبدالرشید طارق صاحب (لوٹن۔ یوکے)
  • عزیزہ عطیۃ العزیز خدیجہ بنت مکرم فاروق احمد خان صاحب (لاہور) ہمراہ عزیزم دانیال ظفر احمد خان
    ابن مکرم فرخ احمد خان صاحب (لاہور)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعۃ المبارک فرمودہ مؤرخہ 4؍مارچ 2022ء

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ