• 2 مئی, 2024

الفضل آن لائن کی پالیسی

صحافت کے اصولوں میں سے ایک اصل یہ ہے کہ کوئی مضمون یا منظوم کلام کسی ایک اخبار کو طباعت کے لئے بھجوانے کے بعد کسی اور جریدہ کو نہیں بھجوایا جا سکتا۔ کیونکہ کسی ایک اخبار میں کوئی میٹریل بھجوانے کے بعد اس اخبار کا وہ کاپی رائیٹ ہوجاتا ہے۔ جس کی اجازت کے بغیر وہ مضمون/نظم کسی اور جگہ طبع نہیں ہوسکتا۔

لہذا قارئین سے استدعا ہے کہ وہ صحافت کے اس اصل کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تحریر کسی ایک اخبار، جریدہ یا میگزین کو بھجوائیں۔

کَانَ اللّٰہُ مَعَکُمْ

(ادارہ)

پچھلا پڑھیں

اعلان نکاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 مارچ 2022