• 25 اپریل, 2024

ٹوگو میں جلسہ ہائے سیرة النبیؐ

اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ٹوگو میں اس سال کی جماعتی سرگرمیوں کا آغازجلسہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے کیا گیا۔ موٴرخہ 13؍ جنوری 2023ء کو ٹوگو کی تمام جماعتوں میں خطبہ جمعہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موضوع پر دیا گیا۔ اس کے بعد موٴرخہ 14؍ اور15؍ جنوری کو ٹوگو میں کل 101 جلسہ ہائے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ ان جلسوں میں کل115 جماعتوں کے 2183 افراد شامل ہوئے۔مختصر اعداد وشمار ذیل میں درج کیے جاتے ہیں۔

نمبر شمارریجنجلسہ ہائے سیرتجماعتیںشاملین
1نوچے(Notsé)1226237
2پالیمے (Kpalimé)1616211
3آتاپامے(Atakpamé)88376
4کارا(Kara)5050903
5ساوان(Savane)1515356

(حافظ منور احمد قمر۔ صدر و مبلغ انچارج ٹوگو)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 مارچ 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ