• 26 اپریل, 2024

اطلاعات اعلانات

درخواست دعا

مکرم عبد الستار خان مربی سلسلہ گوئٹے مالا سےتحریر کرتے ہیں۔

خاکسار کا ہرنیا کا آپریشن ناصر ہسپتال گوئٹے مالا میں مورخہ 16 مارچ کو ہوا ہے ۔ابھی ہسپتال میں ہوں ۔ صحت کاملہ و عاجلہ کے لئے عاجزانہ درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 4 اپریل 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 اپریل 2020