• 25 اپریل, 2024

آج کی دعا

لَآاِلٰہَ اِلَّٓا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ

(سورۃ الانبیاء۔آیت88)

ترجمہ:
’’کوئی معبود نہیں تیرے سوا۔تو پاک ہے۔یقیناً میں ہی ظالموں میں سے تھا‘‘۔

یہ قرآنِ مجید کی حضرت یونس ؑکی مصیبت اور ابتلاء سے نجات حاصل کرنے کی دعا ہے۔حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبئ کریمﷺ نے فرمایا:
’’کہ حضرت یونسؑ نے مچھلی کے پیٹ میں جو دعا کی تھی کوئی بھی مسلمان وہ دعا کرے تو قبولیت کا موجب ہوتی ہے‘‘۔

(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 7 جولائی 2020ء