• 18 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

طواف بَیت اللہ کی دُعا

حضرت عبد اللہ بن سائبؓ نے رسول اللہ ﷺ کو طواف بیت اللہ کے دوران یہ دُعا پڑھتے ہوئے سنا۔

رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّار

(ابو داؤد کتاب المناسک)

ترجمہ: اے ہمارے ربّ! ہمیں اس دنیا میں بھی کامیابی دے اور آخرت میں بھی اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا (مزدلفہ میں بھی یہی دُعا پڑھنے کا ذکر ملتا ہے)

(مناجات رسول از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق صفحہ90 ایڈیشن 2014ء)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

واقعات حضرت نواب مبارکہ بیگم ؓ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2022