کہا جاتا ہے کہ جس طرح اُبلتے ہوئے پانی میں آپ اپنا عکس نہیں دیکھ سکتے،اسی طرح سخت غصہ کی حالت میں آپ حق کو نہیں پہچان سکتے۔
اس لئے ہمیں مستقل اس کوشش میں رہنا چاہئے کہ جب بھی ہمیں غصہ آئے ہم اسے دبا کر پی جائیں۔ اور یہی نشانی اللہ تعالیٰ نے متقیوں کی بیان فرمائی ہے:۔ وَالۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ (اٰل عمران: 135)
(قاسم محمود۔ اسلام آباد، برطانیہ)