• 5 مئی, 2024

فقہی کارنر

لَنۡ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوۡمُہَا وَلَا دِمَآؤُہَا وَلٰکِنۡ یَّنَالُہُ التَّقۡوٰی مِنۡکُمۡ (الحج: 38) یعنی دلوں کی پاکیزگی سچی قر بانی ہے گوشت اور خون سچی قر بانی نہیں جس جگہ عام جانوروں کی قربانی کرتے ہیں خاص لوگ دلوں کو ذبح کرتے ہیں۔

(براہین احمدیہ حصہ پنجم، روحانی خزائن جلد21 صفحہ424)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

واقعات حضرت نواب مبارکہ بیگم ؓ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2022