• 19 مئی, 2024

درخواست دعا

•مکرم صفدر نذیر جاوید گولیکی یہ اعلان بھجواتے ہیں۔
قارئین الفضل کی خدمت میں اسیران راہ مولا کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ ہمارے محلے کے ایک مربی مکرم روحان احمد بھی دو سال سے زائد عرصہ سے جیل کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جلد باعزت رہائی کے سامان پیدا فرمائے۔ آمین۔

اسی طرح جن بچوں کے امتحانات ہو رہے ہیں ان سب کی اعلیٰ کامیابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

خاکسار کے داماد عزیزم محمد آصف خلیل بوجہ برین ہمبرج گزشتہ سال سے صاحب فراش چلے آ رہے ہیں ان کی کامل شفا یابی کے لئے دعا کی بھی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 جولائی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ