• 26 اپریل, 2024

اس کی ناک خاک آلود ہو

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اس کی ناک خاک آلود ہو ،اس کی ناک خاک آلود ہو ،اس کی ناک خاک آلود ہو ، پوچھا گیا کس کی ناک یا رسول اللہﷺ؟ آپ نے فرمایا جس نے بڑھاپے میں اپنے والدین کو یا دونوں میں سے کسی ایک کو پایا اور پھر جنت کا حق دار نہ بنا ۔

(مسلم :۴۲۹۳)

حضرت ابن عمرؓ راوی ہیں اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:وہ سچا صلہ رحمی کرنے والا نہیں ہے جو بدلے میں صلہ رحمی کرے۔ اصل صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ رشتہ دار اس سے کٹیں تووہ ان سے جڑے۔

(بخاری شریف:۴۷۰۴)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 6 اگست 2020

اگلا پڑھیں

عالمی اپڈیٹ – Covid-19