• 19 اپریل, 2024

فقہی کارنر

غیر اللہ کے لئے سجدہ

ظہر کے وقت حضور (حضرت مسیح موعود) علیہ السلام تشریف لائے تو آپ کے ایک خادم آ مدہ از کشمیر نے سر بسجود ہو کر خدا تعالیٰ کے کلام اُسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ کو اس ظاہری الفاظ پر پورا کرنا چاہا اور نہایت گریہ زاری سے اظہار محبت کیا مگر حضور علیہ السلام نے اسے اس حرکت سے منع فرمایا اور کہا کہ ’’یہ مشرکانہ باتیں ہیں ان سے پر ہیز چاہئے۔‘‘

(اخبار بدر نمبر6 جلد4؍ موٴرخہ 18؍فروری 1905ء صفحہ3)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

آخری گھر اللہ کا گھر

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 نومبر 2022