• 6 مئی, 2025

اعلانِ ولادت

مکرم منصور احمد مبشر مربی سلسلہ Strasbourg، France سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے مؤرخہ 12 نومبر 2020 کو تیسرے بیٹے سے نوازا ہے۔الحمد للہ علیٰ ذلک۔ پہلا بیٹا منیف منصور احمد جبکہ دوسرا بیٹا مودود منصور احمد ہے۔ دونوں اللہ کے فضل سے وقف نو میں شامل ہیں۔
حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت اس کی پیدائش سے قبل اس کو تحریک وقف نو میں قبول فرمایا اور برہان منصور احمد نام عطا فرمایا تھا۔

نومولود مکرم نصیر احمد شاہد مشنری انچارج فرانس کے پوتے اور مکرم فضل الرحمن انور صاحب آف ہمبرگ جرمنی کے نواسے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کو نیک، خادم دین، اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور صحت و سلامتی والی فعال زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 04؍ دسمبر 2020ء

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ