• 6 مئی, 2025

درخواستِ دعا

مکرم عطاء العلیم ابن محمد عاصم حلیم معلم وقف جدید (پینشنر) اعلان بھجواتے ہیں کہ:
خاکسار کی والدہ محترمہ خالدہ عاصم عرصہ دراز سے باہر شوگر اور پاؤں پر زخم ہونے کی وجہ سے بیمار چلی آ رہی ہیں ہر ممکن علاج جاری ہے. مکمل صحتیابی کے لیے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اور قارئین اور جملہ احباب جماعت سےعاجزانہ اور دردمندانہ درخواست دعا ہے اللہ تعالی اپنے فضل خاص سے والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے نیز اپنی جملہ فیملی کے لئے ہر قسم کی مشکلات و پریشانیوں سے محفوظ رکھے اللہ تعالی احمدیت کے غلبہ اور اسلام کی ترقیات کے جلد سامان پیدا فرمائے آمین

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 04؍ دسمبر 2020ء

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ