• 9 جولائی, 2025

عقیقہ سنت ہے

آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں کہ :
’’جس کے ہاں بچہ کی ولادت ہو اور وہ بچہ کی طرف سے عقیقہ کرنا چاہے تو بچہ کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری عقیقہ کے طور پر ذبح کرے۔‘‘

(سنن ابو داؤد کتاب الضحایا باب فی العقیقۃ)

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ :
’’رسول کریم ﷺ نے اپنے نواسوں حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے عقیقہ کے طور پر ایک ایک دنبہ ذبح کرایا۔‘‘

(سنن ابو داؤد کتاب الضحایا باب فی العقیقۃ حدیث نمبر: 2838)

پچھلا پڑھیں

سیرالیون واٹرلو ریجن میں جلسہ سیرۃ النبی ؐو ریفریشرکورسز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 دسمبر 2021