• 19 مئی, 2024

چھوٹی مگر سبق آموز بات

بے حیا باش ہر چہ خواہی کن

آنحضور ؐ نے فرمایا :
سابقہ انبیاء کے حکیمانہ اقوال میں سے ایک قول ہے کہ ’’جب حیا اٹھ جائے تو پھر انسان جو چاہے کرے۔‘‘

(بخاری کتاب الادب)

کسی نے فارسی میں اس کا ترجمہ یوں کیا ہے:

بے حیا باش ہر چہ خواہی کن

(مرسلہ: عمران انیل ۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

سیرالیون واٹرلو ریجن میں جلسہ سیرۃ النبی ؐو ریفریشرکورسز

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 دسمبر 2021