عَنْ اَبِی ہُرَیرۃؓ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہؐ اِنَّمَا بُعِثْتُ لِاُ تَمِّمَ مَکَارِمَ الْاَخْلَاقِ
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: مجھے تو اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کے لئے معبوث کیا گیا ہے۔
(سنن کبریٰ للبیھقی کتاب الشہادات بیان مکارم الاخلاق)