• 19 مئی, 2025

دعا کا تحفہ

دودھ پینے کی دُعا

حضرت عبد اللہ بن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دودھ پلا کر فرمایا جسے اللہ تعالیٰ دودھ پلائے وہ یہ دُعا کرے:

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْہِ وَزِدْ نَا مِنْہُ

(ترمذی کتاب الدعوات)

ترجمہ: اے اللہ! ہمارے لئے اِس میں برکت ڈال دے اور اِس میں ہمیں بڑھا۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ101)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

مونٹے نیگرو کی پہلی عاملہ کی پہلی میٹنگ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 دسمبر 2022