• 9 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

نیک نامی

صرف مشہور ہونا کافی نہیں نامور ہونے اور نیک نام ہونے میں بہت فرق ہے۔ مشہور ہونا کسی کو بھی کسی طرح کسی پر فوقیت نہیں دلا سکتا۔ شہرت کا کسی ہنر، دولت یا صلاحیت سے براہ راست تعلق ہونا ضروری نہیں اور کئی بار تو بات اس کے بالکل الٹ بھی ہو سکتی ہے جیسے کہتے ہیں نہ کہ بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا؟ نیک نامی کا حصول در اصل مشکل کام ہے اس لئے اکثر لوگ صرف نام کمانے پر ہی اکتفا کر لیتے ہیں۔

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

مونٹے نیگرو کی پہلی عاملہ کی پہلی میٹنگ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 دسمبر 2022