• 2 مئی, 2024

فقہی کارنر

روزہ اور بھوکے رہنے میں فرق

عَنْ اَ بِی ھُرَ یْرَ ةَ رَضِیَ ا للَّہُ، قَا لَ قَا لَ رَسُو لُ اللَّہِ صَلَّ اللَّہُ عَلَیہِ وَ سَلَّمَ مَنْ لَمْ یَدعْ قَوْ لَ الزورِ وَالعَمَلَ بِہِ، فَلَیْسَ لِلَّہِ حَا جَةُ فِی اَنْ یَدَ عَ طَعَا مَہُ وَشَرَ ا بَہُ

(بخاری کتاب الصوم باب من لم یدع قول الزور)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فر مایا جو شخص جھوٹ بولنا اور جھوٹ پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ کو کوئی حاجت نہیں کہ ایسا شخص کھانا اور پینا چھوڑ دے۔

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ بر طانیہ)

پچھلا پڑھیں

مشاکا ریجن سیرالیون میں ریفریشر کورس کا انعقاد

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 اپریل 2022