• 29 اپریل, 2024

والد کا بہترین تحفہ

مَا نَحَلَ وَالِدٌ وَّلَدًا مِّنْ نَّحْلٍ أَفْضَلَ مِنْ أَدَبٍ حَسَنٍ

(سنن الترمذی، كتاب البر والصلة عن رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم باب مَا جَاءَ فِي أَدَبِ الْوَلَدِ)

کسی والد نے کبھی اپنے بچے کو اچھی تربیت سے زیادہ بہترین تحفہ نہیں دیا۔

پچھلا پڑھیں

سیرالیون میں رمضان اور عید الفطر کی رونقیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 جون 2022