• 18 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

بصیرت بھی ہمیں غور کرنے اور تھوڑا رک کر گہرائی میں سوچنے سے حاصل ہوتی ہے- آنکھوں دیکھی صورت حال بھی کئی بار ہماری پرانی سوچ اور یادداشتوں کی بنا پر ہمیں وہی کچھ دکھاتی ہے جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ خوبصورتی منظر میں نہیں ہماری آنکھ یعنی ہماری بصیرت میں ہوتی ہے۔

(کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

سیرالیون میں رمضان اور عید الفطر کی رونقیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 جون 2022