• 27 اپریل, 2024

فقہی کارنر

نکاح متعہ کی ممانعت

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: خدا نے قرآن شریف میں بجز نکاح کے ہمیں اور کوئی ہدایت نہیں دی، ہاں شیعہ مذہب میں سے ایک فرقہ ہے کہ وہ مو قّت طور پر نکاح کر لیتے ہیں یعنی فلاں وقت تک نکاح اور پھر طلاق ہو گی اور اس کا نام متعہ رکھتے ہیں۔ مگر خدا تعالیٰ کے کلام سے ان کے پاس کوئی سند نہیں بہر حال وہ تو ایک نکاح ہے جس کی طلاق کا زمانہ معلوم ہے اور نیوگ کو طلاق کے مسئلہ سے کچھ تعلق نہیں۔

(نسیم دعوت، روحانی خزائن جلد19 صفحہ442-443)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

سیرالیون میں رمضان اور عید الفطر کی رونقیں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 جون 2022