• 26 اپریل, 2024

ایمان کیا ہے؟

عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا الْإِيمَانُ؟ قَالَ: ’’إِذَا سَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ، وَسَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ‘‘۔قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَا الْإِثْمُ؟ قَالَ: ’’إِذَا حَاكَ فِي نَفْسِكَ شَيْءٌ فَدَعْهُ‘‘

(مسند احمد بن حنبل حدیث نمبر 22166)

حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہﷺ سے دریافت کیا کہ: ایمان کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جب تجھے تیری نیکی خوش کرے اور برائی ناگوار گزرے تو تو مومن ہے۔ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! گناہ کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی چیز تیرے دل میں کھٹکنے لگے تو اسے گناہ سمجھ کر چھوڑ دے۔‘‘

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 جولائی 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 8 جولائی 2020ء