یَااَحَبَّ مِنْ کُلِّ مَحْبُوْبٍ اِغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ
وَ اَدْخِلْنِیْ فِیْ عِبَادِ کَ الْمُخْلَصِیْنَ
(مکتوبات احمد جلد دوم مکتوب بنام منشی رستم علی صاحب صفحہ 539ضیاء الاسلام پریس ربوہ)
ترجمہ: اے سب پیاروں سے بڑھ کر پیارے !مجھے میرے گناہ بخش دے اور مجھے اپنے مخلص بندوں میں داخل کرلے۔
یہ حضرت مسیحِ موعودؑ کی بہت پیاری، محبت الہیٰ و بخشش کے حصول کی دعا ہے ۔حضرت مسیحِ موعودؑ نے اپنے ایک رفیق خاص کو اس دعا کی تلقین کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ
’’چاہئے کہ سجدہ میں اور دن رات کئی دفعہ یہ دعا پڑھیں‘‘۔
(مرسلہ: قدسیہ محمود سردار)