• 3 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

اخلاق کا تقاضا ہے کہ جب کوئی آپ سے بات کرے تو آپ اس کی طرف متوجہ ہوں۔ اللہ نے بھی قرآن شریف میں اپنے بارے میں یہ فرمایا ہے کہ وہ پکارنے والے کی پکار سنتا ہے۔ کسی کی طرف مکمل متوجہ ہوئے بغیر نہ آپ کو اس کی کوئی بات صحیح سے سمجھ آ سکتی ہے اور نہ ہی آپ اس کی کسی معاملے میں مدد اور راہنمائی کر سکتے ہیں۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

مجلس انصاراللہ کی بنیادی ذمہ داری

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 اگست 2022