• 26 اپریل, 2024

نبی ﷺ نے اپنے دونوں نواسوں کے بارہ میں فرمایا

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اپنے دونوں نواسوں کے بارہ میں فرمایا تھا کہ

ھُمَا رَیۡحَانَتَایَ مِنَ الدُّنۡیَا

(صحیح البخاری کتاب فضائل أصحاب النبیﷺ بَاب مَنَاقِبُ الۡحَسَنِ وَالۡحُسَیۡنِ حدیث3753)

وہ دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔

پچھلا پڑھیں

مجلس انصاراللہ کی بنیادی ذمہ داری

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 اگست 2022