• 4 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

آوارگی فارغ اور بے کار بیٹھنے کا نام ہے

حضرت مصلح موعو ورضی اللہ عنہ نے خطبہ جمعہ فرمودہ 10 فروری 1939ء میں فرمایا: بچہ کو ہر وقت کسی نہ کسی کام میں لگائے رکھنا چاہئے۔ میں کھیل کو بھی کام ہی سمجھتا ہوں۔ یہ کوئی آوارگی نہیں۔ آوارگی میرے نزدیک فارغ اور بے کار بیٹھنے کا نام ہے یا اس چیز کا کہ بانہوں میں با نہیں ڈال لیں اور گلیوں میں پھر تے رہے۔ اس بات کا اچھی طرح خیال رکھنا چا ہئے کہ بچے یا پڑھیں یا کھیلیں یا کھائیں اور یا سوئیں۔ کھیل آوارگی نہیں۔

(الفضل 11 مارچ 1939ء صفحہ7)

(ذیشان محمود۔ مربی سلسلہ سیرا لیون)

پچھلا پڑھیں

سو سالہ جوبلی منانے پر عصر حاضر میں لجنہ اماءاللہ اور ناصرات کی ذمہ داریاں

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 ستمبر 2022