• 8 جولائی, 2025

دعا کا تحفہ

مسجد میں داخل ہونے کی دُعا

رسول اللہؐ کی صاحبزادی حضرت فاطمہؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول کریمؐ جب مسجد میں داخل ہوتے تو یہ دُعا پڑھتے:

بِسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ اللّٰهِ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ ذُنُوْبِيْ وَافْتَحْ لِيْ أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

(ابن ماجہ المساجد ترمذی الصلٰوۃ)

ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ (میں آتا ہوں) اور درود اَور سلام ہوں رسول اللہؐ پر اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے لئے رحمت کے دروازے کھول دے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ57)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 اکتوبر 2022