• 27 اپریل, 2024

کمزوری کی پردہ پوشی کا اجر

عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَّأٰى عَوْرَةً فَسَتَرَهَا كَانَ كَمَنِ اسْتَحْيَا مَوْءُوْدَةً مِّنْ قَبْرِهَا۔

حضرت عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
جس نے کسی کی کمزوری دیکھی اور اس کی پردہ پوشی کی اس نے گویا کسی زندہ درگور لڑکی کو قبر سے نکالا اور اسے نئی زندگی بخشی۔

(السنن الكبرى للنسائي، کتاب الرجم باب الترغیب فی ستر العورۃ)

پچھلا پڑھیں

خلاصہ خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 05؍نومبر 2021ء

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 نومبر 2021